دونوں رہنماؤں کے درمیان یہاں ناشتے پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم انور ابراہیم 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پانچ روزہ ہندوستان کے دورے پر آئے ہیں۔ ملائیشیا اس سال برکس کا شراکت دار ملک ہے۔
ہندوستان کے دورے کے دوران انور ابراہیم نے وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی سمیت کئی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
