وسطی ضلع بڈگام کے قصبہ چاڑورہ سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ تعلیم یافتہ روبینہ تبسم گل فروش،
عورت معاشرہ کا انتہائی اہم حصہ ہے اس کے بغیر زندگی کی گاڑی چلانا بہت مشکل ہے اسلام واحد مذہب ہے جس نے سب سے پہلے عورت کی عظمت احترام اور صحیح مقام کا واضح تصور دنیا کے سامنے پیش کیا اور ان تمام جاہلا