Masarrat
Masarrat Urdu

روس نے یوکرین کے 41 ڈرون مار گرائے

  • 03 Aug 2025
  • مسرت ڈیسک
  • دنیا
Thumb

ماسکو، 3 اگست (مسرت ڈاٹ کام) روس کی فضائی دفاعی فورسز نے ہفتے کے روز چار گھنٹے سے بھی کم عرصے میں کئی علاقوں میں یوکرین کے 41 ڈرون مار گرائے۔

روسی وزارت دفاع نے کل دیر رات یہ اطلاع دی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ڈرونز کو روسی وقت کے مطابق رات 8 بجے سے 11:25 کے درمیان فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

Ads