ترنمول کانگریس کے لیڈروں کی گاندھی خاندان سے یہ ملاقات ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی سونیا گاندھی سے ملاقات کے ایک دن بعد ہوئی۔ محترمہ گاندھی سے ملاقات کے بعد محترمہ بنرجی کولکتہ واپس لوٹ گئی ہیں۔دریں اثنا ترنمول کانگریس میں بغاوت کی خبروں کے تعلق سے سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہوگئی ہے۔
