یہ فریقین کی دوسری ملاقات ہے، جو دس برسوں کے بعد ہو رہی ہے۔ پہلی ملاقات 2016 بحرین میں ہوئی تھی۔ اجلاس سے ہندوستان۔عرب تعاون کو مزید فروغ دینے اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کی توقع ہے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب ہندوستان اس اعلیٰ سطحی ہندوستان۔ عرب وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
