Masarrat
Masarrat Urdu

حضرت امام حسین ؑ کی قربانی حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں: وزیر اعظم

Thumb

نئی دہلی،  6 جولائی (مسرت ڈاٹ کام)  وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ نریندر مودی نے مزید کہا کہ وہ  لوگوں کو مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کی ترغیب فراہم کرتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کیا؛’’حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ انہوں نے مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کے لیے لوگوں کو ترغیب فراہم کی۔‘‘

Ads