Masarrat
Masarrat Urdu

ایس سی او چوٹی کانقرنس: عشائیہ کے دوران وزیراعظم نے شہباز شریف کو نظرانداز کیا

Thumb

نئی دہلی، یکم ستمبر(مسرت ڈاٹ کام) چین کے تیاجن میں منعقد ایس سی او چوٹی کانفرنس، 2025 میں عشائیہ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو نظرانداز کرتے نظر آئے۔ حالاں کہ یہ دونوں لیڈران ایک ہی ہال میں موجود تھے لیکن نریندر مودی نے شہباز شریف سے فاصلہ بنائے رکھا۔

واضح رہے کہ ہندوستان نے پہلے ہی واضح کردیا ہے کہ دہشت گردی اور بات چیت ساتھ ساتھ نہین چل سکتے۔اس کانفرنس میں اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔

 

Ads