مشہد، 10 جولائی(مسرت ڈاٹ کام) شہید رہبر کے جسدِ مطہر کو جمعہ، کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید رہبر کے جسد مطہر کو حرم امام رضاؑ کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔
شہید رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس اللہ نفسہ الزکیہ کے جسد مطہر کو جمعہ،10 جولائی 2026کی صبح، حضرت ثامن الحجج امام رضا علیہ السلام کے نورانی حرم کے دارالذکر میں آسودۂ خاک کر دیا گیا۔
