قیمتوں میں اس کمی کا اطلاق 22 ستمبر سے ہوگا۔
کمپنی نے کہا کہ آر15 کی قیمت 17,581 روپے کم ہو کر 1,94,439 روپے ہو جائے گی۔ ایم ٹی 15 کی قیمت میں 14,964 روپے، ایف زیڈ- ایس ایف آئی ہائبرڈ کی قیمت میں 12,031 روپے اور ایف زیڈ- ایکس ہائبرڈ کی قیمت میں 12,430 روپے کی کمی کی گئی ہے۔