مسٹر مودی مالدیپ کے دو روزہ دورے پر پہنچے۔ یہ گیارہ منزلہ عمارت بحر ہند کا نظارہ کرتی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور طویل مدتی دفاعی اور سیکورٹی تعاون کی علامت ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق وزارت دفاع کی یہ عمارت ہندوستان کی مالی مدد سے تعمیر کی گئی ہے اور یہ مالدیپ کے دفاع اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی۔