Masarrat
Masarrat Urdu

سرکاری اداروں اور ای وی ایم پر سوال اٹھانا کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے: بی جے پی

Thumb

نئی دہلی، 13 جولائی (مسرت ڈاٹ کام) سرکاری اداروں اور ای وی ایم پر سوال اٹھانے پر اتوار کوبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے  کانگریس پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے۔

بی جے پی نے آج شام اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا، "عوام کے فیصلے پر سوال اٹھانا، سرکاری اداروں اور ای وی ایم کو غلط بتانا... یہ اب کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے۔
بی جے پی نے اس پوسٹ میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے موجودہ صدر ملکارجن کھرگے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

Ads