بی جے پی نے آج شام اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا، "عوام کے فیصلے پر سوال اٹھانا، سرکاری اداروں اور ای وی ایم کو غلط بتانا... یہ اب کانگریس کی جمہوری روایت بن گئی ہے۔
بی جے پی نے اس پوسٹ میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے موجودہ صدر ملکارجن کھرگے کی تصویر پوسٹ کی ہے۔