Masarrat
Masarrat Urdu

12 روز سے جاری ایران کے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک ہوئے، اسرائیل

  • 24 Jun 2025
  • مسرت ڈیسک
  • دنیا
Thumb

تل ابیب، 24 جون (مسرت ڈاٹ کام)اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل پر 12 روز سے ایران کے میزائل حملوں میں 28 افراد ہلاک، جبکہ 3 ہزار 238 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سے 23 کی حالت تشویشناک ہے۔

ادھر ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایرانی حکام نے ہفتے کو جاری بیان میں اسرائیلی حملوں میں 430 افراد کی شہادت کا اعلان کیا تھا۔
ایرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث 3 ہزار 500 ایرانی شہری زخمی ہوئے تھے۔

Ads