فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں 364 فلسطینی زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی خاتمے کے بعد 3 ہزار 340 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد 9 ہزار 357 افراد زخمی ہوئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء کے بعد اسرائیلی حملوں میں 53 ہزار 486 فلسطینی شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 1 لاکھ51 ہزار 398 افراد زخمی ہوچکے۔ فلسطینی حکام کے مطابق آج اسرائیلی فوجی حملوں میں 52 فلسطینی شہید ہوچکے۔