Masarrat
Masarrat Urdu

غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے

  • 04 Feb 2025
  • مسرت ڈیسک
  • دنیا
Thumb

غزہ،  4 فروری (مسرت ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔

غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے۔
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں بھی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں جہاں گزشتہ ایک ماہ میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔

Ads