Masarrat
Masarrat Urdu

فضائیہ نے کمیشن افسران کے لئے درخواست طلب کی

حیدرآباد، 20 جون - انڈین ایئر فورس نیفلائنگ کمیشن افسران اور گراؤنڈ ڈیوٹی عملے (تکنیکی اور غیر تکنیکی) کے لئے درخواست طلب کئے گئے ہیں۔
محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ اہل مرد اور خاتون امیدوار درخواست دے سکتے ہیں اور تمام عہدوں پر بھرتی آن لائن کے توسط سے کیا جائے گا۔ درخواست فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2018 ہے۔بھرتی کے حوالے سے تفصیلی معلومات محکمہ کی ویب سائٹ اور 16 جون کو شائع کردہ روزگار سماچار سے حاصل کی جاسکتی ہے، اس سلسلے میں مکمل معلومات کو دی گئی ہے۔

Ads