انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’’اس جنگ نے ایک چیز بالکل واضح کر دی ہے۔ خطے میں موجود امریکی اڈے کسی کو تحفظ فراہم نہیں کرتے ہیں۔ امریکہ اسرائیل کی خاطر ہر کسی کو قربان کر دیتا ہے اور اسے اسرائیل کے سوا کسی کی پرواہ نہیں ہے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’’جو بھی امریکی سرپرستی میں ہے وہ حقیقت میں ننگا ہے‘‘۔
