ویلنگٹن 15 مارچ۔دہشت گردانہ حملے میں نیوزی لینڈ تیسرے بڑے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں 15مارچ 2019 کو نماز جمعہ سے قبل 49سے زائد افراد ہلاک اور 39 زخمی ہوگئے۔ نیوزی لینڈ پولس کے مطابق ڈینز ایونیو م